the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


سعودی عرب میں ملازمین کیلئے خوشخبری،دیر سے یا کم تنخواہ دینے والے کفیلوں کو جرمانے کرنے کا فیصلہ


سعودی عرب میں ملازمت کرنے والوں کیلئے خوشخبری ہے کہ تنخواہ میں تاخیر کا سلسلہ ختم ہونے لگا ہےاور اب کفیل یاکمپنی خود مشکل میں پھنس جائے گی ۔

تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت لیبر نے اعلان کیا ہے کہ ایسے تمام کفیل جنہوں نے اپنے سعودی یا غیر ملکی ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر کی یا معاہدے سے



کم رقم دی و انہیں تین ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا ۔مقامی میڈیا کے مطابق قانون کی خلاف ورزی کا پتہ چلنے یا متاثرہ شخص کی جانب سے شکایت پر واگا پروٹیکشن سنٹر جرمانے عائد کرنے کا مجاز ہو گا۔2013میں بننے والا واگا پروٹیکشن سنٹرکی شرائط ابتدا میں کم از کم 3000ملازمین پر مشتمل کمپنی (ادارہ)پر لاگو تھیں جو اب کم ہو کر 130ملازمین والے ادارے پر بھی لاگو ہوچکی ہیں۔شنید ہے کہ یہ ادارہ مزید کم ہو کر 18ملازمین پر مشتمل کمپنی کو بھی پابند شرائط کرے گا ۔اس نظام کی بنیاد کارکنوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے رکھی گئی تاکہ ملازمین کو وق پر اور معاہدے کے مطابق تنخواہیں و دیگر مراعات دی جا سکیں ۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
sabiha mohammed Says:
i am working under zharan company salary low

Comment posted on October 25 2015
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.